ٹیگس - سوشل میڈیا

iqna

IQNA

ٹیگس
سوشل میڈیا
ایکنا: چینی سوشل میڈیا ایکٹویسٹوں کے گروپ نے مشھد میں حرم مطهر رضوی کا دورہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516010    تاریخ اشاعت : 2024/03/10

ایکنا: امریکن میگزین «هیل نے فلسطین کی حمایت میں مغربی جوانوں کے کردار میں سوشل میڈیا کو اہم قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515495    تاریخ اشاعت : 2023/12/16

ایکنا فلسطین: غزہ اور اسرائیل میں جنگ کے وقت انڈیا میں شدت پسندوں کی جانب سے فلسطین مخالف فیک خبروں کی ترویج سے معلوم ہوتا ہے کہ شدت پسندانہ سوچ پھیل رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515186    تاریخ اشاعت : 2023/10/28

ایکنا تھران: صارفین کے مطابق فلسطین حمایت بارے پوسٹ کو انسٹاگرام اور فیس بک سے ڈیلیٹ اور پیچز بلاک کیے جاتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515146    تاریخ اشاعت : 2023/10/21

رضوان کی غزہ سے متعلق ٹوئٹ
ایکنا اسلام آباد: پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی حالیہ ٹوئٹ پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا کہنا ہے کہ سری لنکا کے خلاف پاکستان کی جیت کے بعد غزہ سے متعلق رضوان کی ٹوئٹ ان کے دائرہ اختیار سے باہر ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515095    تاریخ اشاعت : 2023/10/12

فرقہ وارانہ مواد کے زریعے سے اختلافات اور تفرقے مسایل پیدا کرنے کے لیے سوشل میڈیا اہم زریعہ بن چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514521    تاریخ اشاعت : 2023/06/26

رمضان المبارک کے اختتام پر؛
ایکنا تھران: کویت کی فلاحی انجمن نے ختم قرآن کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر چالیس ہزار کویتی باشندوں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 3514215    تاریخ اشاعت : 2023/05/01

ایکنا تھران- قطری شہر کی جانب سے فلسطینیوں کی حمایت کے لیے بریسلیٹ کی تقسیم کو سوشل میڈیا پر سراہا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513206    تاریخ اشاعت : 2022/11/23

ورلڈ کپ افتتاحی تقریب کے بعد؛
ایکنا تھران- قطرفٹبال ورلڈ کپ 2022 کی افتتاحی تقریب میں تلاوت کے بعد انگریزی میں لفظ قرآن سوشل میڈیا پر راج کرنے لگا۔
خبر کا کوڈ: 3513205    تاریخ اشاعت : 2022/11/23

ایکنا تھران- سابق وزیر آثار قدیمہ کا اذان بارے بیان پر سوشل میڈیا میں صارفین نے شدید غصے کا اظھار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513077    تاریخ اشاعت : 2022/11/08

ایکنا تھران- فرنچ ماڈل کی جانب سے اسلام قبول کرنے اور حجاب پر سوشل میڈیا صارفین نے خوب پذیرائی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513065    تاریخ اشاعت : 2022/11/07

ایکنا تھران- مالی میں لاکھوں افراد نے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں توہین قرآن کے خلاف مظاہرہ کیا اور مجرموں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3513053    تاریخ اشاعت : 2022/11/06

ایکنا تھران- ورلڈ کپ قریب ہے اور اس حوالے سے قطر کی دیواروں پر عربی اور انگریزی میں مختلف احادیث کی خطاطی کی جارہی ہے تاکہ دنیا کو ان احادیث سے آشنا کرایا جاسکے۔
خبر کا کوڈ: 3513024    تاریخ اشاعت : 2022/11/02

ایکنا تھران- افریقی ملک میں ایک گاؤں کے بچے کی قرآن پاک کی تلاوت کی ویڈیو کو سوشل نیٹ چینل پر صارفین نے خوب سراہا۔
خبر کا کوڈ: 3512950    تاریخ اشاعت : 2022/10/24

ایکنا تہران- سوشل میڈیا پر افواہوں نے برطانوی شہر لسٹر میں ہندو مسلم فسادات میں اہم کردار ادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 3512777    تاریخ اشاعت : 2022/09/24

دو ننھے مصری قاری «احمد و عمر» کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جسمیں دونوں نے بہترین انداز میں معروف قرآء کی تقلید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512658    تاریخ اشاعت : 2022/09/05

آستان قدس رضوی کے میڈیا سینٹر کے سوشل میڈیا کی کاوشوں سے ماہ مبارک رمضان میں حرم امام رضا علیہ السلام کے خصوصی پروگراموں کو دنیا کی پانچ اہم اور زندہ زبانوں میں 12 مختلف سوشل میڈیا چینلوں پر آنلائن نشر کیا جارہا ہے.
خبر کا کوڈ: 3511649    تاریخ اشاعت : 2022/04/09